مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی جمعرات کی شام غیر سرکاری دورے پر قم پہنچے اور حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے روضہ مبارک پر حاضری دی۔
آیت اللہ رئیسی نے ایرانی مذہبی شہر قم پہنچنے پر حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے روضہ مبارک پر حاضری دی۔
رپورٹ کے مطابق آیت اللہ رئیسی، امام زمانہ (عج) کی امامت کے آغاز کی مناسبت سے امامؑ سے تجدید عہد کرنے مسجد مقدس جمکران بھی جائیں گے۔
آپ کا تبصرہ